Languages:

  • English
This site is created using Wikimapia data. Wikimapia is an open-content collaborative map project contributed by volunteers around the world. It contains information about 32329765 places and counting. Learn more about Wikimapia and cityguides.

Azamgarh recent comments:

  • purani kotwali, sudeep (guest) wrote 17 years ago:
    idont lik azamgarh
  • anshu & arun ghar, arun (guest) wrote 17 years ago:
    my school is BEST
  • JYOTI NIKETAN COLLEGE, sana farheen khan (guest) wrote 17 years ago:
    this is my school , i studied here till 12th. this school is AWESOME . my favourite teacher was late sir Brijesh Pandey .I MISS HIM
  • Y2k Ground Rahmat nagar by Sajidbond, tariq jamal (guest) wrote 17 years ago:
    this is rahamt nagar teachers colony..........all the shibli college.......teachrer residence
  • RAJA KA QILA, ashharshababyahoo.co.in (guest) wrote 17 years ago:
    there should be a detailed information about this historical place i request to the historians to add some usefull comments to this point.. thanks
  • Kotwali (Police cantral Dist), sandeep (guest) wrote 17 years ago:
    xxxx
  • Jama Masjid UP Azamgarh, humza (guest) wrote 17 years ago:
    please increase the size
  • D.A.V. PG College, Yogesh shukla (guest) wrote 17 years ago:
    As this college is not having any room ,i don't no what will be the career of the students.
  • Badarka Police Post, prakash (guest) wrote 17 years ago:
    marked by prakash, +91-9899092844
  • Pragesh Rai House, ashishrai (guest) wrote 17 years ago:
    Lt.panchanan rai (m.l.c.)(mahamantri. uttar pradesh madhyamic shichak sangh).. mr. bachie rai (contractor,pwd)
  • BY PASS AND BILARIYAGANJ Junedgang CHAURAHA, A.K RAI (guest) wrote 17 years ago:
    It is my native place. I love my native place.Pranam to elders & love to youngers.
  • shibli , dvyadv (guest) wrote 17 years ago:
    iut578
  • Shibli Degree College & Inter College & Darul Musanefeen, imking1198rediffmail.com (guest) wrote 17 years ago:
    hi i m king khan it is very large college in azamgarh city.It is famous college . i m living in azamgarh (sidhari). ok i m doing bca from lucknow unversity college. --------- thank you
  • Garuda Hotel,sidhari, chandan singh (guest) wrote 17 years ago:
    although it is old hotel ;still able maintained it position andprovide better service and facility to their customer than their new entrant competitors.
  • S.K.P. Inter College, Azamgarh, Meraj (guest) wrote 17 years ago:
    where is sraimeer
  • Rizvi Drug House, Meraj (guest) wrote 17 years ago:
    Rizvi drug house
  • jujji maidan, ansu (guest) wrote 17 years ago:
    ths
  • House of Ilyas Azmi , Rahmat Nagar, aabarqigmail.com (guest) wrote 17 years ago:
    میری تازہ ترین تصنیف " عظمت کے نشاں " پر ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کا منظوم تبصرہ الیاس اعظمی کی یہ عظمت کے ھیں نشاں روشن ھیں اس کتاب میں جو مثل کھکشاں طرز بیاں ے اس کا دل انگیز اور روا ں جس طرح موجزن ھو کوئی بحر بیکراں اھل نظر کے ذوق کی آئیینہ دار ھے سب کے لئے ھے لذ ت کام و دھن یھاں ارباب علم و فضل کا ھے اس میں تذکرہ ھیں مھر و ماہ شعر و ادب اس میں ضوفشاں حسن بیاں ھے اس سے مصنف کا آشکار جو ھے سخن شناس، اد ب دوست ، نکتہ داں گلھای رنگا رنگ کا گلد ستہ حسیں مشاطہ سخن ھے برائے سخن وراں ھر جا ھیں آ شکار تراکیب دلنشیں اب دیکھئے ٹھر تی ھے جا کر نظر کھاں دار المصنفین سے ھیں جو بھی منسلک وہ لوگ ھیں روایت شبلی کے پاسباں شبلی جھان شعر و اد ب میں وہ نام ھے جسکے بغیر اد ھوری ھے ارد و کی داستاں شبلی اکیڈ می کا جو ھےترجمان آج یہ بات ماھنامہ " معارف " سے ھے عیاں ھوتے رھیں گے اھل نظر اس سے فیضیاب عرفان و آگھی کا یہ ھے گنج شا یگاں یہ بھی انھیں کے نقش قد م پر ھیں گامزن یہ قافلہ ھے جانب منزل رواں دواں کر تا ھے پیش ھد یہ تبریک و تھنیت احمد علی ھے اس کے محاسن کا قدرداں الیاس اعظمی ، رحمت نگر ، اعظم گڈ ہ
  • Shibli Degree College & Inter College & Darul Musanefeen, aabarqigmail.com (guest) wrote 17 years ago:
    شبلی کی یادگار ھے دارالمصنفین از ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی 9/598ذاکر نگر، نئی دھلی شبلی کی یادگار ھے دارالمصنفین شبلی کا شاھکار ھے دارالمصنفین سوغات جس ادارے کی ھے سیرت النبی وہ فخرروزگار ھے دارالمصنفین جسکا کتابخانہ ھے اک گنج شایگاں وہ در شاھوار ھے دارالمصنفین کرتے ھیں جس سے اھل نظر اکتساب فیض وہ بزم باوقار ھے دارالمصنفین اظھار فکروفن کا معارف ھے ترجماں اردو کی پاسدار ھے دارالمصنفین اردو ادب کے جتنے ادارے ھیں ھند میں ان سب میں شاندار ھے دارالمصنفین ان کے لۓ جنھیں ھے زبان و ادب سے عشق پرکیف و سازگار ھے دارالمصنفین قایم دیار شرق کی ھے جس سے آبرو وہ وجہ افتخار ھے دارالمصنفین احمد علی ھے اس کے محاسن کا قدرداں میزان اعتبار ھے دارالمصنفین
  • Shibli Degree College & Inter College & Darul Musanefeen, aabarqigmail.com (guest) wrote 17 years ago:
    شبلی کالج کی نمایاں شان ھے از ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی 598/9 ذاکر نگر، نئی دھلی شبلی کالج کی نمایاں شان ھے شھر اعظم گڈہ کی جو پھچان ھے ھے یہ شبلی کی روایت کا امین اس لئے سب سے عظیم الشان ھے ھے یہ ان کا ایک علمی شاھکار جس کا جاری ھر طرف فیضان ھے تھے وہ سر سید کے سچے جانشین جن کا ملک وقوم پراحسان ھے تھے وہ عصری آگھی کے ترجمان عھد نو کا آج جو رجحان ھے ھے یہ کالج ان کا میدان عمل جس پہ ھر اھل نظر قر بان ھے ھے یھاں پر آج سب کچہ دستیاب جو بھی اھل ذوق کاسامان ھے اقتضاۓ وقت ھیں عصری علوم جو نہ اپناۓ انھیں نادان ھے آئۓ اپنائیں ھم سائنس کو عھد حاضر کا یھی فرمان ھے آئی ٹی کا ھے زمانہ آج کل آج جو ھر علم و فن کی جان ھے جو بھی حاصل ھے مجھے احمد علی شبلی کالج کا ھی وہ فیضان ھے